ابنا: فائرنگ کے نتیجے میں 8 مومنین زخمی بھی ہوگئے زخمی مومنین کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کے مطابق 2 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ البتہ علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ شرکائے ریلی اپنی منزل امریکی قونصل خانے میں پہچنے میں کامیاب ہوگئے۔واضع رہے کہ گزشتہ چند دن پہلے ملک امریکہ میں ایک اسلام مخالف فلم نشر کی گئی تھی فلم کے مناظر میں ملکہ عرب جناب خدیجہ اور رسول خدا کی شان میں شدید گستاخی کی گئی تھے۔......./169
15 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 348331
اطلاعات کے مطابق رسول خدا کی شان میں گستاخانہ فلم کے خلاف کراچی میں شیعان حیدر کرار کی جانب سے احتجاج ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا ریلی جیسے ہی امریکی قونصل کے قریب پہچی متعصب پولیس اہلکاروں نے شدید فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مومنین زخمی.